سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ )ترجمان سکھر پولیس کے جاری کردہ بیان کےمطابق ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں صاحب کی ہدایت پر پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے گزشتہ روز صالح پٹ پولیس نے حدود کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرکے 5 مفرور ملزمان خدا بخش سھراب، حبیب اللہ، عزیز اللہ اور نور محمد کٹپر پنوعاقل پولیس نے حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کاروائیاں کرکے اشتہاری مفرورملزمان منٹھار مھر بچل اور قمر کھوسو ،سانگی پولیس نے حدود میں کاروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم علی حسن جعفری، تماچانی پولیس نے حدود میں کاروائیاں کرکے 6 مفرور ملزمان یعقوب، قلندر، صدام، ذوالفقار علی بخش، منظور، راو¿ شفیع اللہ پولیس نے حدود کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرکے 3 مفرور مختیار، مہتاب اور یوسف ،سی سیکشن پولیس نے حدود کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرکے 2 اشتہاری نظام الد?ن ، امیر بخش جتوئی،روہڑی پولیس نے حدود میں کاروائی کرکے 4 جواری اجمل، ضمیر فہیم ،گرفتار ملزمان میں نظام الد?ن ، امیر بخش جتوئی شامل گرفتار مفرور اشتہاری مختلف سنگین مقدمات میں سکھر پولیس کو مطلوب تھے ترجمان کےمطابق ایس ایس پی سکھر نے پولیس پارٹیز کو کامیاب کاروائیوں پر شاباشی کا پیغام دیا ہے۔