• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آج گڑھا موڑ میں مجسٹریٹ کا چھاپہ۔

May 5, 2020

آج گڑھا موڑ میں مجسٹریٹ کا چھاپہ۔
تفصيل کے مطابق آج مجسٹریٹ ملک محمد شریف نے اچانک گڑھا موڑ کا دورہ کیا زاہد منفع خوروں کو جرمانہ کیا جس میں سبزی فروش۔کریانہ سٹور۔شامل تھے۔
اس کے علاوہ بغير اجازت کھلی دکانيں جس میں جنرل سٹور۔کپڑے کی دکانوں کو جرمانہ کیا۔
رپورٹ : محمد عمران نیوز ٹائم مترو