• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور : ایکسائز پولیس کی انسداد منشیات کیخلاف کاروائیوں میں تیزی

May 8, 2020

پشاور : ایکسائز پولیس کی انسداد منشیات کیخلاف کاروائیوں میں تیزی
پشاور : دو مختلف کاروائیوں آٹھ کلو گرام چرس، ایک کلو افیون، پانچ سو گرام ہیروئن برآمد
پشاور : کاروائیوں کے دوران پچیس گرام آئس بھی برآمد کیا گیا
پشاور : کاروائیوں کے دوران پانچ ملزمان گرفتار
پشاور : دونوں کاروائیاں موٹروے انٹرچینگ کے قریب عمل میں لائی گئیں
پشاور : معاون خصوصی غزن جمال کی کامیاب کاروائیوں پر سیکرٹری و ڈی جی ایکسائز ٹیموں کی تعریف