دیپال پور کے نواحی علاقہ شیرگڑھ میں باپ کے پاس جانے کی ضِد پر نانی نے بچی کو جلتے تندور میں پھینک دیا فضل عباس کی بیوی گھریلو نوک جوک سے روٹھ کر میکے آئی ہوئی تھی فضل عباس کے چار بچے ہیں جو ماں کے ساتھ ہی میکے گئے تھے عدالت کے فیصلے کے مطابق بچوں کو والد کے حوالے کرنے کا حکم جاری ہونے کے باوجود نانی نے بچوں کو اپنے گھر ہی رکھا اور بچوں کے والد سے ملنے پر اسرار کرنے سے نانی نے فصل کی بیٹی کو جلتے ہوئے تندور میں پھینک دیاجس پر بچی کی چیخ و پکار سے عینی شاہدین نے بچی کو تشویشناک حالت میں جلتے ہوئے تندور سے نکالا اور بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔متاثرہ بچی کے والد کی وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف دھائیاں
رپورٹ چوہدری مجاہد محمود تحصیل رپورٹر نیوز ٹائم دیپالپور