اوکاڑہ نجی ٹی وی چینل کے صحافی کی موت کا معاملہ۔
اوکاڑہ ناصر وحید کی موت ہارٹ سپیشلسٹ اور میڈیکل آفیسر کی مبینہ غفلت کے باعث ہوئی۔رپورٹ
اوکاڑہ ینگ ڈاکٹرز کا اپنے ساتھی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کو چھپانے کی خاطر 12 روز سے او پی ڈی بند۔
اوکاڑہ ہڑتالی ڈاکٹرز کی جانب سے او پی ڈی بند کرنے پر 10 ڈاکٹرز کو شوکاز لیٹرز جاری۔
اوکاڑہ ڈاکٹرز کی جانب سے سرکاری طور پر کام کرنے سے انکار کے بعد پرائیویٹ طور پر کام جاری۔
اوکاڑہ ہسپتال میں آنیوالے تمام مریض ذلیل و خوار ہو گئے۔
اوکاڑہ انکوائری رپورٹ اور شوکاز لیٹرز کی کاپیاں نیوز ٹائم نے حاصل کرلیں۔
عامر طالب اوکاڑہ