ناصر مغل چیف فوٹو گرافر دبئی
پکستان کی جانی مانی. Tv ایکٹریس پاریسا جنہوں نے پاکستان کے مشہور ڈراموں میں کام کیا، اور اس کے ساتھ کافی tv کمرشل بھی کیے ہیں، فواد خان ، افتخار ٹھاکر سلیم شیخ جیسے سینئر سٹارذ کے ساتھ کام کیا، حال ہی میں انہو نے افتخار ٹھاکر کے ساتھ اک فلم میں کام کیا، اور آج کل کسی ڈرامے کی شوٹنگ کے سلسلہ مے دبئی آیں، اور اک فلم کے سیٹ پے ان کی ملاکاٹ نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل سے ہوئی، انہوں نے بتایا کے پاکستان جاتے ہی ان کی اور افتخار ٹھاکر کی نیو فلم کی شوٹنگ سٹارٹ ہے، اور انہوں نے ٹائم نیوز کو مبارک باد پیش کی کے بہت جلد یہ چینل کامیاب ہو رہا ہے اس کا صلہ نیوز ٹائم کے سی ای او اور پوری ٹیم کو جاتا ہے، بہت جلد دبئی آنا ہے نیو فلم کی شوٹنگ کے لیے، پاریسا اور انہوں نے بتایا کے ان کو کھانے میں چکن پلاؤ اور نہاری بہت پسند ہے،