Post navigation وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے نواحی گاؤں 305 ۔ای بی کے بنیادی مرکز صحت میں مویشی باندھے جا رہے ہیں ساہیوال :کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن،ریجنل پولیس آفیسرہمایوں بشیر تارڑ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء نے محرم الحرام 2019 میں مرکزی امام بارگاہ قصر بتول جوگی چوک سے برآمدہونے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا، سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں ۔