• Thu. Oct 3rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

اب قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ مصباح الحق نے گرین سگنل دیدیا

Sep 6, 2019

لاہور(ویب ڈیسک) مصباح الحق نے بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا گرین سگنل دیدیا۔ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے کیمپ میں سخت محنت کی اور فٹنس میں بہتری لائے ہیں تاہم اگلے ہفتے قیادت سمیت اہم فیصلے کرینگے۔دوسری جانب وسیم خان کا کہنا ہے کہ 1،2 یا تینوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت کا بھی طے کیا جائے گا۔