دیپال پور،،دیپال پور پریس کلب میں ذکر اہلبیتؓ ، 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

دیپال پور،،دیپال پور پریس کلب میں ذکر اہلبیتؓ ، 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نامور شعراء ، علماء کرام ،نامور سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی رہنما سید مہر علی شاہ گیلانی،ڈاکٹر سید نعیم الحسن گیلانی، عوامی پارٹی کے صوبائی رہنما سید احتشام اکبر ، صدر پریس کلب محمد اشفاق چوہدری، حافظ حسان صدیقی ، امجد علی مغل، ڈاکٹر محمد شعبان اور دیگر مقررین نےنواسہ رسول جگر گوشہ بتول امام عالی مقام کی لازوال قربانیوں کو اپنے اپنے انداز سے خراجِ تحسین پیش کیا اس موقعہ پر دیپالپور پریس کلب وہ انجمن صحافیاں کے عہدیداران و ممبران اور دیگر معززین نے بھرپور شرکت کی
رپورٹ چوہدری مجاہد محمود تحصیل رپورٹر نیوز ٹائم دیپال پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں