ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ ٹیمیں یومِ عاشور کے موقع پرموثر پٹرولنگ یقینی بنائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان
موٹر سائیکلوں ،گاڑیوں اور مشکوک افراد کوچیک کیا جائے۔اشفاق خان
ڈولفن سکواڈاور پولیس ریسپانس یونٹ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری۔
ہیلپ لائن 15 پر موصولہ تمام510کالز پر فوری ریسپانس عمل میں لایاگیا۔ایس پی ڈولفن سکواڈبلال ظفر
دوران پٹرولنگ173 گاڑیوں،01 لاکھ 21 ہزارسے زائد موٹر سائیکلوں اور79 ہزار سے زائد اشخاص کی چیکنگ عمل میں لائی گئی۔ ایس پی ڈولفن سکواڈ
40موٹر سائیکلیں،25موبائل فونزاور74 ہزار روپے سے زائد نقدی برآمد۔ بلال ظفر
دوران گشت ملزمان سے18 پسٹلز،02 رائفلز،16 میگزین اور239گولیاں برآمد کیں۔بلال ظفر
کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیتے ہوئے87 افراد کی مدد کی گئی۔ایس پی ڈولفن سکواڈ
کوائف مکمل نہ ہونے پر06 وہیکلز،71موٹر سائیکلز تھانوں میں بند اور182 اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔بلال ظفر
جعلی نمبرپلیٹس والی03 گاڑیوں اور15 موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاکر مقدمات درج کئے گئے۔ ایس پی ڈولفن سکواڈ
ون ویلنگ میں 15،ہوائی فائرنگ 01 اورپتنگ بازی کی خلاف ورزی پر06 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔بلال ظفر
ڈولفن سکواڈ اور پی آر یو کے جوانوں نے34عادی مجرمان کو بھی گرفتار کیا۔ایس پی ڈولفن سکواڈ
٭٭٭٭٭