وہاڑی سے ایریا رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق انسانیست کی خدمت کےجذبہ سے سرشار وہاڑی پولیس کے جوانوں نے پولیس چیک پوسٹ پپلی اڈہ پر یوم عاشورہ کے موقع پر میٹھے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا. جہاں پولیس ملازمین نے خود مسافروں اور راہگیروں کو پانی پیش کیا۔
رپورٹ……
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی