• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

تحصیل جہانیاں میں صفائی ستھرائی کے نام پر گورنمنٹ آف پنجاب کو کروڑوں روپےکا ٹیکہ

Sep 11, 2019

جہانیاں۔ ۔۔ تحصیل جہانیاں میں صفائی ستھرائی کے نام پر گورنمنٹ آف پنجاب کو کروڑوں روپےکا ٹیکہ ۔ صرف کاغذوں کی حد تک اور اخباروں میں فوٹو سیشن اور اخباروں میں بڑھا چڑا کرخبریں لگا کر جہانیاں کی عوام کو پاگل بنایا جارھا ھے لیکن اب جہانیاں کی عوام کو اجاگر کرے گا اور لمحہ بالمحہ باخبر رکھے گا جہانیاں کی عوام کو باخبر صرف اور صرف پاک میڈیا ہاوس جہانیاں۔ اب کرے گا ظلم کو بے نقاب ۔اور مظلوموں کی بنے گا آواز پاک میڈیا ہاوس جہانیاں۔