• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

”ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کروں گا“زمبابوے کے خلاف سریز سے قبل فخر زمان کا بیان

Oct 30, 2020

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے خلاف سیریز میں وہ پوری کوشش کریں گے کہ کریز پر زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں اور لمبا سکور کریں۔فخر زمان نے کہا کہ اگر آپ کا دن ہو تو کچھ بھی ممکن ہے، وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ زمبابوے کے خلاف سیریز میں کوئی عالمی ریکارڈ بنائیں گے لیکن اگر آپ کا دن کو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے،میں عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کروں گا۔