• Thu. Oct 3rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

کرسچن کمیونٹی لاسال سکول فیصل آباد پیپلز کالونی میں نۓ بشپ کی رسم مخصوصیت،

Sep 13, 2019

کرسچن کمیونٹی لاسال سکول فیصل آباد پیپلز کالونی میں نۓ بشپ کی رسم مخصوصیت،
جس میں دنیا بھر کے تمام بشپ نے شرکت کی اور نومنتخب بشپ ڈاکٹر اندر ریاس رحمت کو کیتھولک ڈایوسیس فیصل آباد کے بشپ بننے پر مبارکباد دی اور حلف برداری کی تقریب میں شمولیت کی اور اس کے ساتھ ساتھ عبادت کی رسومات بھی ادا کی گئی
رپورٹ:سید اویس شبیر :
ڈسٹرکٹ رپورٹر فیصل آباد