خانیوال کے نواحی علاقہ بستی نظام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ. دھماکہ میں دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی. زخمیوں میں ایک معصوم بچہ بھی شامل. ریسکیو اہلکار امدادی کاروائیوں میں مصروف. زخمیوں کو نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے.