ٹیم کمیونٹی ہیلپ بھاولپور کے ممبرز نے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں آنے والے بلڈ کیمپ کے حوالے میں لائحہ عمل تیار کیا گیا 25 دسمبر بروز جمعہ 2 بجے آل فرید گیٹ آئی لوو بہاول پور پر لگایا جائے گا۔ انتظامیہ سید زوہیب حیدر پریذیڈنٹ بہاول پور کے زیر اہتمام کیا جائے گا.ناصر علی نیوز ٹائم