• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

روسی صدر کا مشترکہ پریس کانفرنس میں قر آن پاک کی آیت کاحوالہ

Sep 17, 2019

انقرہ (نمائندہ خصوصی) انقرہ میں مشترکہ سکیورٹی کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس میں روسی صدر پیوٹن کا قر آن پا ک کی آیت کاحوالہ ، سعودی عوام کو تحفظ کی پیشکش کردی

انقرہ میں سکیورٹی کانفرنس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی صدر ولایمیر پیوٹن نے قرآن مجید کی آیت کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ قر آن پاک میں فرمایا گیاہے کہ عوام کے تحفظ کے علاوہ ہر قسم کا تشدد منع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ روس سعودی عوام کے تحفظ کیلئے تیار ہے ۔