تفصیلات کے مطابق دنیا پور شہر کا مشہور فوڈ پوائینٹ ڈمینو پیزا پر حرام اور مضر صحت گوشت استعمال ہونے لگے جس کی وجہ سے شہری بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے..
شہریوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب, سیکڑی ہیلتھ پنجاب.ڈی سی ملتان سے فوری طور پر کاروائی کا مطالبہ.
*رپورٹ
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم..*