۔
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور صوبائی وزراء ملک شاہ محمد خان، تیمور سلیم جھگڑا، ضیاء اللہ بنگش بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے ۔
وزیر اعلی نے جنوبی اضلاع کی سو فیصد آبادی کو صحت کارڈ پلس کی فراہمی کا اجراء کیا۔
یونیورسل ہیلتھ کوریج کے لیے 18 ارب روپے بجٹ میں مختص کیے ہیں، محمود خان
صحت سہولت پروگرام میں لیور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ بھی شامل کر رہے ہیں، محمود
منصوبے سے ڈیرہ اسماعیل خان کے تین لاکھ سے زائد خاندانوں کو مفت علاج معالجے کی سہولت میسر آئ گی، وفاقی وزیر
علی امین خان گنڈاپور
ڈی آئی خان موٹر وے منصوبے کا بھی بہت جلد افتتاح کریں گے، محمود خان
منصوبے سے جنوبی اضلاع کی تقدیر بدل جائے گی، محمود خان
جنوبی اضلاع میں بنجر زمینوں کو قابل کاشت بنانے کے لیے چشمہ رائٹ لفٹ بنک کنال اور ٹانک زام ڈیم بنائیں گے، محمود خان
صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے اکنامک زونز قائم کیے جا رہے ہیں، محمود خان
درابن اکنامک زون کا بھی جلد افتتاح کریں گے، محمود خان
ماضی کی حکومتوں نے جنوبی اضلاع کو نظر انداز کیا، لیکن اب ان کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا، محمود خان
آئندہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف پورے ملک میں حکومت بنائے گی، محمود خان