ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب شاہ کوٹ روڈ ینگسن آباد گاوں میں نوجوان گھریلو ناچاقی کی بناء پر پستول پکڑ کر ڈرا رہا تھا اور گھر والے نوجوان سے پستول چھین رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی جو نوجوان کو لگنے کے بعد والد کو لگ گئی جس کے نتیجہ میں والد موقع پر جاں بحق ہو گیا اور نوجوان زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 نے نوجوان کو طبی امداد فراہم کی اور نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔ریسکیو زرائع۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب
نوجوان سے اچانک گولی چل گئی .جس کے نتیجہ میں والد موقع پر جاں بحق
