• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

حکومت کاوفاقی محتسب برائے جنسی ہراسگی کشمالہ طارق کے خلاف ریفرنس لانے کافیصلہ

Feb 6, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت نے وفاقی محتسب برائے جنسی ہراسگی کشمالہ طارق کے خلاف ریفرنس لانے کافیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ریفرنس لانے کی تصدیق کردی، فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ کشمالا کو کیش مالا کہا کریں ، کیش مالا کے حوالے سے حکومت نے ترجیحات طے کر لی ہیں،ان کاکہنا ہے کہ قانونی چارہ جوئی کیلئے وزیراعظم ہدایت جاری کرچکے ہیں ۔