• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اوکاڑہ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی

Feb 9, 2021

اوکاڑہ ملزم عنائت علی سے بڑی مقدار میں چرس افیون برامد

پولیس ناکہ لگاے کھڑی تھی کہ مزم پولیس کو دیکھ کر بھاگ نکلا

اوکاڑہ پیچھا کرنے پر ملزم سے2330گرام چرس 200گرام افیون برآمد ہوئی

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کر لیا

اوکاڑہ ملزم عرصہ دراز سے یہ مقرو دھندہ کر رہا تھا