اوکاڑہ بصیر پور میں نجی بنک برانچ عملہ کی جانب سے بڑے فراڈ کا انکشاف
سونے کے زیورات کی جگہ آرٹیفیشل زیورات رکھے جانے کا انکشاف
فراڈ اس وقت سامنے آیا جب زیور کے عوض قرضہ واپسی پر زیور کا تقاضہ کیا گیا
بنک میں قرضہ کے عوض رکھے جانے والے گولڈ کی جگہ نکلی زیور نکل آیا
متاثرین کی بڑی تعداد کانجی بنک کے سامنے احتجاج
فراڈ میں ملوث عملہ نجی بنک سے فرار ہو گیا
متاثرہ افراد کا اسٹیٹ بنک کے گورنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ