سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل) سکھر میں ھاکی ٹورنامیٹ ۔جیکب آباد کے بہترین لیڈر حاجی شیر محمد مغیری صاحب کی شاندار مدد سے سندھ کی پہلی وومن ہاکی لیگ جو کہ سکھر میں اسٹار وومن ہاکی اکیڈمی کی سربراہ ارم بلوچ اور پاکستان اسپورٹس اکیڈمی لاہور کی سربراہ محترمہ سونیا خان کی زیر نگرانی کرائ گئ جس میں پاکستان اور سندھ بھر کی خواتیں کھلاڑیوں نے حصہ لیا لیگ کہ فائنل میچ میں شہید بینظیر بھٹو الیون اور شہید مریم مختیار الیون مدمقابل ہوئی سن سنی خیز مقابلے کے بعد شہید بینظیر بھٹو الیون کو فاتح کرار دیا گیا اس موقع پر پ پ رہنما ایم این ای خورشید شاہ کہ فرزند نے مہمان خاص کہ طور پر شرکت کی لیگ کی آرگنائزر ارم بلوچ کی جانب سے مہمان کو سندھ کی ثقافت اجرک بھی پیش کی گئی جب کہ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر عارف محمود، ذولفقار آرائیں، رضوانہ چاچڑ سمیت تماشائیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی