• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

فیصل آباد تھانہ جھنگ بازار اور چوکی گلفشاں کے علاقے میں بسنت عوام نے خوب زور شور سے منائی

Feb 13, 2021

فیصل آباد تھانہ جھنگ بازار اور چوکی گلفشاں کے علاقے میں

بسنت عوام نے خوب زور شور
سے منائی ہوائی فائرنگ کے ساتھ ساتھ خوب ہلہ غلہ کیا

وزیر اعلیٰ کے احکآمات عوام نے ہوا میں اڑا دیئے

پولیس کے اعلیٰ افسران سکون کی نیند سوتے رہے

رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر سید اویس شبیر فیصل آباد