• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کاووٹ ٹرانسفرکرنے کی درخواست منظور

Feb 13, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضاگیلانی کاووٹ ٹرانسفرکرنے کی درخواست منظور کر لی گئی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یوسف رضاگیلانی نے گزشتہ روزووٹ ٹرانسفرکی درخواست دی تھی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرنعیم احمد نے درخواست منظور کر لی۔یوسف رضاگیلانی اب اسلام آبادسے سینیٹ الیکشن لڑنے کے اہل ہو گئے، سابق وزیراعظم کاووٹ اسلام آبادکے سیکٹرایف 8 کے پتہ پردرج کیاگیا ہے۔