اوکاڑہ تھانہ بی ڈویثرن پولیس کی بڑی کاروائی۔
اوکاڑہ نوید اختر نامی بدنامے زمانہ منشیات فروش گرفتار۔
اوکاڑہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے 5300 گرام چرس اور 1000 گرام ہیروئن برآمد۔ڈی پی او فیصل شہزاد
اوکاڑہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے پکڑی جانیوالی منشیات کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔ڈی پی او
اوکاڑہ ملزم پنجاب بھر میں منشیات فروشی کا دھندہ کرتا ہے۔ڈی پی او
اوکاڑہ گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ڈی پی او