• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پی ٹی آئی رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ

Feb 14, 2021

وزیرآباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ابرارالحق کی گاڑی دھند کے باعث گکھڑکے قریب ڈیوائیڈر سے ٹکر اگئی ، حادثے میں پی ٹی آئی رہنما اور دیگر اہلخانہ محفوظ رہے جبکہ ان کا بھتیجا زخمی ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔