• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ریسکیو1122 ٹریننگ وننگ ٹیم نے گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کے طلباء میں ریسکیو1122 کے متعلق شعور و آگاہی کیلئے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا،

Feb 15, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان
ریسکیو1122 ٹریننگ وننگ ٹیم نے گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کے طلباء میں ریسکیو1122 کے متعلق شعور و آگاہی کیلئے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ریسکیو1122 ٹیم نے طلباء کو ایمرجنسی حالات سے نمٹنے، ذاتی حفاظتی اقدامات، ابتدائی طبی امداد اور آگ بجھانے والے آلات کے استعمال کا عملی مظاہرہ کر کے دکھایا، جس پر طلباء نے خاصی دلچسپی ظاہر کی
ریسکیو ذرائع