• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر جے زیڈ ٹی کے زیر اہتمام لنڈی کوتل بازار میں تھلیسیمیاں مرض کے حوالے سے آگاہی واک اہتمام کیا گیا کیا گیا،

Feb 15, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ :.تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل بازار میں جے زیڈ ٹی کے زیر اہتمام تھلیسیمیاں مرض کے روکھتمام اور مریضوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے واک اہتمام کیا گیا واک میں جے زیڈ ٹی خیبر کوارڈینیٹر زبیح اللہ آفریدی. تاجر یونین کے صدر حاجی جعفر شینواری. خیبر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے سربراہ ابودردا شینواری فلاحی تنظیم کے صدر اختر علی شینواری اور دیگر تاجروں و عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پر جے زیڈ ٹی کے کوارڈینیٹر زبیح اللہ آفریدی نے کہا کہ اگاہی واک کا بنیادی مقصد تھلیسیمیاں کے مریضوں کے حوصلہ افزائی اور اس مرض کے روکھتمام اور مریضوں کی بروقت علاج کرانا ہیں انہوں نے کہا کہ اس وقت ضلع خیبر میں تھلیسیمیاں مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد سینکڑوں ہیں جس میں زیادہ تر بچے اس مرض کا شکار ہیں اس لئے حکومت اور دیگر مخئیر حضرات تھلیسیمیاں کے مریضوں کے علاج معالجہ میں مالی مدد کے ساتھ ساتھ خون کا عطیہ بھی فراہم کریں تاکہ علاقے میں تھلیسیمیاں سے متاثرہ مریضوں کی علاج معالجہ بروقت ممکن ہوسکے اور ان کی مشکلات میں کمی آجائے اور بہتر زندگی گزار سکے