• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی کی تاجر برادری کے نمائندہ وفد سے ملاقات.

Feb 17, 2021

ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی کی تاجر برادری کے نمائندہ وفد سے ملاقات.

تاجر برادری کے نمائندہ وفد کی قیادت ملک مہر الہی نے کی۔

کیپٹل سٹی پولیس پشاور عوام بالخصوص تاجر برادری کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے. پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے مل کر کرونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم میں تاجروں کا تعاون و کردار قابل تعریف رہا۔
ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی

تاجر برادری نے بھی پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہر مشکل گھڑی میں پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی عزم کا اعادہ کیا۔
ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی