• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ممبر صوبائی اسمبلی سردار حسین بابک صاحب نے وفد کے ہمراہ مرکز اسلامی پشاور میں امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان سےملاقات کی

Feb 17, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ممبر صوبائی اسمبلی سردار حسین بابک صاحب نے وفد کے ہمراہ مرکز اسلامی پشاور میں امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان سےملاقات کی، سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں نائب امیر صوبہ و ممبر صوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان صاحب اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری صہیب الدین کاکاخیل صاحب بھی موجود تھے۔