• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ کی محکمہ زراعت ڈیرہ کے تعاون سے منعقدہ تقریب

Feb 21, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان( اسدعباس) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ کی محکمہ زراعت ڈیرہ کے تعاون سے منعقدہ تقریب برائے خیبر پختونخواہ اور USAID کے تعاون سے گومل زام ڈیم کمانڈ ایریا کے زمنداران حضرات کے لیے تربیتی پروگرام برائے استعمال جدید زرعی آلات و زرعی مشنری میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔

تقریب میں تحصیل کلاچی کے گومل زام ڈیم کمانڈ ایریا کی کسان کمیونٹی میں زرعی الات و مشینری تقسیم کی گئی، جس میں چارجیبل سپرے پمس، مینول میز پلانٹر، گندم کٹائی کے الات و بیج محفوظ کرنے کے ڈرمز کے علاوہ دیگر الات تقسیم کیے گئے۔

تقریب میں محکمہ زراعت، گومل زام ڈیم، تعلیم فاؤنڈیشن کے افسران سمیت کسانوں نے شرکت کی۔