عمران خان خیبر پختون خواہ سے
آج بروز ہفتہ ناظم ملک ملنگ جان کے حجرے میں پشاور ریجن یوتھ ونگ کے کیبنٹ کا پروگرام منعقد ہوا جس میں ایم این اے ارباب امیر ایوب خان’ ایم پی اے حاجی فضل الہی خان اور مینا خان آفریدی نے شرکت کی منعقد کردہ پروگرام میں دونوں عہدے داروں نے دھواں دار خطاب کر کے پشاور ریجن یوتھ ونگ کے منتخب عہدہ داروں کو مبارکباد بھی دے