عمران خان خیبر پختون خواہ سے
صاف شفاف روڈز اس شہر کی زینت ہیں۔
لہذا ٹریفک پولیس اپنی مدد اپ کے تحت روڈ پر موجود ملبہ ہٹھا رہے ہیں تاکہ عوام کو کوئی مشکل درپیش نا آئے۔اور ٹریفک رواں دواں رہے۔
اپنی ڈیوٹی عبادت سمجھ کر کرنی ہے اور عوام کی خدمت ہمارا فرض عین ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس زندہ باد
پاکستان پائندہ باد