• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نو تعینات ڈی پی او خیبر وسیم ریاض نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Feb 25, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ:. خیبر پولیس
نو تعینات ڈی پی او خیبر وسیم ریاض نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،
شاکس ٹرینگ سکول پہنچنے پر خیبر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی،
ڈی پی او آفس میں پولیس افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن بخت زادہ ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد نواز اور تمام تھانہ جات
کے ایس ایچ اوز موجود تھے اور تعارفی نشست کی جس میں پولیس افسران و دفتر سٹاف کے حکام موجود تھے، انہوں نے ڈی پی او آفس کے تمام شعبہ جات اور دفاتر کا بھی دورہ کیا۔ اور پولیس لائن کے مختلف احاطوں اور دفاتر کا معائنہ کیا۔