• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

طور برادری آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی

Sep 20, 2019

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)طور برادری کے ینگ ورکر طلحہ طور کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ طور برادری آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور انشاءاللہ اپنی برادری اور اہل و علاقہ کے لوگوں سے مشاورت کر کے ایک متفقہ امیدوار لیکر آئے گی اور عوامی خدمت کو جاری رکھے گی اور ہمیشہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشاں رہینگے ۔۔۔۔
انشاءاللہ