• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاک سرزمین پارٹی کے پی کے کے صوبائ صدر امتیاز اسد تنولی کی خصوصی ھدا یت پر یوم عزم وہ یومِ تشکر منایا گیا

Mar 3, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

یوم تشکر وہ یومِ عزم
پاک سرزمین پارٹی کے پی کے کے صوبائ صدر امتیاز اسد تنولی کی خصوصی ھدا یت پر اج بروز بدھ 3 مارچ 2021 کو انکے برنس افس پشاور کینٹ میں یوم عزم وہ یومِ تشکر منایا گیا پروگرام خیبر سپر مارکیٹ پشاور کینٹ میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی صدر امتیاز اسد تنولی پی ایس پی کے پی کے کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری اشرف خان آفریدی اور کثیر تعداد میں کاروباری افراد اور پارٹی کارکنان نے شرکت کی؛ شرکت کرنے والے تمام معززین نے پاک سرزمین پارٹی کی کامیابی کی دعا کی اور پارٹی صدر انیس قائم خانی اور پارٹی چیئرمین سئید مصطفی کمال بھائ کے فلسفے اور سوچ کو خراج تحسین پیش کیا ٹھیک اسی دن پارٹی چئرمین سئید مصطفی کمال اور پارٹی صدر انیس قائم خانی بھائی نے کراچی کے فرعون اور منافق قومی مومنٹ کے غدار الطاف حسین کو للکارا تھا اور پورے پاکستان میں رہنے والے برادریوں کو اور ہر پاکستانی کو بھائیوں کی طرح ملنے اور رہنے کا عہد کیا جسکو پوری دنیا نے سہراب گوٹھ کے جلسے کی شکل میں دیکھ لیا انشاءاللہ انے والے دنوں میں پورے پاکستان سے صرف ایک ہی نعرہ لگے گا اب صرف مصطفی کمال یوم تشکر وہ یومِ عزم
پاک سرزمین پارٹی کے پی کے کے صوبائ صدر امتیاز اسد تنولی کی خصوصی ھدا یت پر اج بروز بدھ 3 مارچ 2021 کو انکے برنس افس پشاور کینٹ میں یوم عزم وہ یومِ تشکر منایا گیا پروگرام خیبر سپر مارکیٹ پشاور کینٹ میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی صدر امتیاز اسد تنولی پی ایس پی کے پی کے کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری اشرف خان آفریدی اور کثیر تعداد میں کاروباری افراد اور پارٹی کارکنان نے شرکت کی؛ شرکت کرنے والے تمام معززین نے پاک سرزمین پارٹی کی کامیابی کی دعا کی اور پارٹی صدر انیس قائم خانی اور پارٹی چیئرمین سئید مصطفی کمال بھائ کے فلسفے اور سوچ کو خراج تحسین پیش کیا ٹھیک اسی دن پارٹی چئرمین سئید مصطفی کمال اور پارٹی صدر انیس قائم خانی بھائی نے کراچی کے فرعون اور منافق قومی مومنٹ کے غدار الطاف حسین کو للکارا تھا اور پورے پاکستان میں رہنے والے برادریوں کو اور ہر پاکستانی کو بھائیوں کی طرح ملنے اور رہنے کا عہد کیا جسکو پوری دنیا نے سہراب گوٹھ کے جلسے کی شکل میں دیکھ لیا انشاءاللہ انے والے دنوں میں پورے پاکستان سے صرف ایک ہی نعرہ لگے گا اب صرف مصطفی کمال