راولپنڈی ( رانا محمد سعید ) میں شہید پولیس انسپکٹر میاں عمران عباس وٹو کا تعلق پاکپتن کے نواحی گاؤں 9 ایس پی موسے وال سے تھا زرائع کزن کا بیان
شہید پولیس انسپکٹر میاں عمران عباس وٹو کی نماز جنازہ پولیس لائن راولپنڈی میں پڑھائی جائے گی زرائع کزن
شہید پولیس انسپکٹر میاں عمران عباس وٹو کے والد میاں عباس وٹو بھی پولیس انسپکٹر تھے زرائع کزن
شہید پولیس انسپکٹر میاں عمران عباس وٹو کے والد میاں عباس وٹو بھی پولیس مقابلے میں شہید ہونے تھے
شہید پولیس انسپکٹر میاں عمران عباس وٹو کے والد شہید پولیس انسپکٹر میاں عباس وٹو کی تدفین خواجہ عزیز مکی قبرستان پاکپتن میں ہوئی تھی زرائع کزن
شہید پولیس انسپکٹر میاں عمران عباس وٹو کی تدفین راولپنڈی یا پاکپتن کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا کچھ دیر بعد کیا جائے گا زرائع کزن