• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پولیس تھانہ بڑا گھر نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے سرغنہ کو 9 ساتھیوں سمیت گرفتار

Mar 11, 2021

پولیس تھانہ بڑا گھر نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے سرغنہ کو 9 ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے مویشی برآمد کر لئے،گینگ میں ایک خاتون بھی شامل ہے،گرفتار ملزمان سے برآمد ہونے والے مویشی اور سامان مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا،ڈی ایس پی پولیس سرکل بڑا گھر میاں خالد محمود نے سامان مسروقہ مالکان کے حوالے کیا…. ڈی ایس پی پولیس سرکل بڑا گھر میاں خالد محمود کی ایس ایچ او رانا سجاد اکبر اور انویسٹی گیشن آفیسر فیروز بھٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس
ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب