• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Mar 12, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں۔

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی والدہ کی وفات کی تصدیق کی ہے۔اداکارہ نے اپنی والدہ کی تصویر پوسٹ کی ہےجس کے کیپشن میں لکھا کہ میری لئے لڑنے والی والدہ کی وفات کے ساتھ ہی میری روح بھی پرواز کرگئی۔شوبز شخصیات،رشتے داروں اور دوست احباب کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔