اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ریونیو عثمان خالد صاحب کا ننکانہ صاحب مارکیٹ کا وزٹ
حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن کا فوری نفاذ ہونے کے بعد انجمن تاجران ننکانہ صاحب کے ممبران کے ساتھ ملاقات اور دوکانداروں کو فوری طور پر لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت
لاک ڈاؤن کا نفاذ فوری طور پر ہو چکا ہے اور جن دوکانوں کو استثنیٰ ہے اس کے علاوہ تمام مارکیٹس شام 6 بجے بند ہو جائیں گی اس کے علاوہ یہ مارکیٹس ہفتہ اتوار مکمل بند رہیں گی.ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب۔
اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ریونیو عثمان خالد صاحب کا ننکانہ صاحب مارکیٹ کا وزٹ
