• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آرمی چیف کی پریزیڈنٹ ڈی ایچ اےگالف کپ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت

Mar 15, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں پریزیڈنٹ ڈی ایچ اےگالف کپ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا ہے جہاں ان کا استقبال کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز نے استقبال کیا۔ آرمی چیف نے لاہور میں پریزیڈنٹ ڈی ایچ اےگالف کپ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور نمایاں کارکردگی دکھانےوالوں میں انعامات تقسیم کیے۔ آرمی چیف نےرایا فیئر ویز کا بھی افتتاح کیا