لاہور(نمائندہ خصوصی)معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاسی پھینکنے کے معاملے کا لاہورہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا ،جسٹس شہزاداحمد نے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شہزاداحمد نے کہاہے کہ پولیس کسی بےگناہ کےساتھ زیادتی نہ کرے،ہائیکورٹ میں آنیوالاہرشحص قابل احترام ہے، شہبازگل پرسیاہی اورانڈے پھینکنے پرتشویش ہے،عدالت نے کہاکہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مددسے ذمہ داروں کی شناخت کی جائے۔
شہبازگل پرانڈے اورسیاہی پھینکنے کامعاملہ ، لاہورہائیکورٹ کا حملے کا نوٹس، کارروائی کاحکم
