• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نیوز ٹائيم نے بڑی کرپشن کا پھانڈہ پھوڑدیا ۔

Mar 16, 2021

نیوز ٹائيم نے بڑی کرپشن کا پھانڈہ پھوڑدیا ۔

دادو: محکمہ ایجوکیشن ورکس میں بڑی کرپشن کے انکشاف سامنے آگئے

دادو: میگا پراجیکٹ کیڈٹ کالیج ککڑ کے تعمیراتی ٹھیکوں میں بڑے پئمانے پر کرپشن ۔

دادو: ایکس ای این نثار میمن ٹھیکداروں سے پہلے لاکھوں روپے کمیشن بٹورنے لگے ۔

دادو: نيو نیوز نے بڑی کرپشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا ۔

دادو: ایکس ای این نے ٹھیکا دینے کے لیے 25 لاکھ رشوت لی اور ٹھیکہ بھی نہیں دیا نا پیسے واپس کیے ۔ ٹھیکیدار زبیر میمن

دادو: ایکس ای این نثار میمن دفتر میں بیٹھنے کے بجاء نجی بنگلے میں من پسند ٹھیداروں کے بل بنا رہا ہے ۔ٹھیکیدار زبیر میمن

دادو: کیڈٹ کالیج سمیت تعلیمی اداروں میں بڑی کرپشن کی گئی ہے ۔ زبیر میمن

رياض چانڈيو
03131334440