• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

قومی دن 23 مارچ کو ہونے والی پریڈ کے مقابلے میں پنجاب پولیس کے جوانوں نے پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Mar 16, 2021

(خاورعلی چوہدری سے)قومی دن 23 مارچ کو ہونے والی پریڈ کے مقابلے میں پنجاب پولیس کے جوانوں نے پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔شکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں پاکستان کی تمام آرمی اور سول فورسز کے درمیان ہونے والے مقابلے میں پنجاب پولیس کے دستے نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ضلع ساہیوال کی نمائندگی رائے قمر عباس سب انسپکٹر نے کی