• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور پولیس کے زمہ داروں نے آفریدی اقوام کی جانب سے شاہ زیب آفریدی قتل کیس میں پیش کیئے گئے تمام مطالبات مان لیے

Mar 17, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
خیبر۔۔۔ مذاکرات کامیاب پشاور پولیس کے زمہ داروں نے آفریدی اقوام کی جانب سے شاہ زیب آفریدی قتل کیس میں پیش کیئے گئے تمام مطالبات مان لیے۔
مذاکراتی عمل ڈی پی او آفس شاہ کس میں منعقد ہوا۔
بعد میں باڑہ سیاسی اتحاد نے بروز جمعرات 18 مارچ کو قمبر آباد باڑہ میں آفریدی اقوام کا مشترکہ گرینڈ جرگہ منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ جس میں شاہ زیب آفریدی قتل کیس کے تحقیقات، آئندہ لائحہ عمل اور اس طرح واقعات کے روک تھام سمیت دیگر قومی مسائل کو زیرِ بحث لایا جائے گا۔
سیاسی اتحاد کا مشترکہ اعلامیہ