عمران خان خیبر پختون خواہ سے
پشاور اخون آباد نمبر 5 میں زاکراللہ s/oاکبرخان کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی
آگ نے پوری گھر کو اپنے لپیٹ میں لیا لاکوں کا نقصان کوئی جانی.نقصان نھی ہوئی