• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے انڈر ٹرائل جج کی تقریر سن رہے ہیں اگر ۔۔“فواد چوہدری نے حیران کن پیغام جاری کر دیا

Mar 19, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے انڈر ٹرائل جج کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائیل جج کی تقریریں سن رہے ہیں اگر جواب دیا تو دکھ ہوا سے توہین ہوگئی کے بھاشن آجائیں گے، محترم اگر اپ کو بھی اپنے گاڈ فادر افتخار چوہدری کی طرح سیاست کاشوق ہے تو مستعفیٰ ہو کر کونسلر کا الیکشن لڑ لیں مقبولیت اور قبولیت دونوں کا اندازہ ہو جائیگا۔“