• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انسداد پولیو مہم آج شروع سیکورٹی کے سخت انتظامات

Mar 30, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
پشاور ،انسداد پولیو مہم آج شروع سیکورٹی کے سخت انتظامات
لیفٹیننٹ کمانڈر(ر)ایس ایس پی آپریشن پشاور یاسر آفریدی کی نگرانی میں پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر رکھی ہے پشاور بھر میں مختلف علاقوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے , ایس ایس پی یاسر آفریدی از خود علاقے کا نگرانی کر رہے ہیں۔انہوں نے تمام سرکلز کے ایس ڈی پی اوز اور جملہ ایس ایچ اوز کو فول پروف سیکیورٹی بنانے کی باقاعدہ احکامات جاری کیے ہیں، شاہین مسلم ٹاون و دیگر حساس علاقوں میں پولیس ،سفیدکپڑوں میں اہلکاران اور ساتھ ساتھ، تعینات کئے گئے ہیں پولیو مہم کے دوران شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی سخت نگرانی